تحریک انصاف کے جلسے سے اسلام آباد انتظامیہ پریشان، ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ
منگل 29 ستمبر 2015 11:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 ستمبر۔2015ء) وفا قی دارا لحکو مت اسلام آباد میں تحریک انصاف کے 4 اکتوبر کو ہونے والے جلسے سے انتظامیہ پریشان ہو گئی ہے۔ انتظامیہ نے ریڈ زون کو کنٹینرز لگا کر سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کا جلسہ روکنے کے لئے کنٹینرز لگا کر ریڈ زون کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اگر تحریک انصاف نے ریڈ زون میں جلسہ کرنے کا اپنا فیصلہ نہ بدلا تو 2 اکتوبر سے نادرا چوک، سرینا چوک اور مارگلہ روڈ کے ساتھ ساتھ ریڈ زون میں داخل ہونے کے تمام راستے سیل کر دیئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی ا?ئی کو ڈی چوک میں جلسہ نہیں کرنے دیا جائے گا۔ پی ٹی آئی اگر جلسہ کی جگہ بدلنا چاہتی ہے تو پھر اسے نیا این او سی لینا ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.