سیاسی وعسکری تجزیہ نگاروں نے جنرل اسمبلی سے وزیراعظم کے خطاب کو خوش آئند قرار ددیدیا،وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر اجاگر کر کے نہایت جراتمندانہ اقدام کیا ہے، پوری قوم انکے اقدام کوسراہتی ہے
جمعرات 1 اکتوبر 2015 00:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30ستمبر۔2015ء) سیاسی وعسکری تجزیہ نگاروں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیراعظم نواز شریف کے خطاب کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے مسئلہ کشمیر اجاگر کر کے نہایت جراتمندانہ اقدام کیا ہے، پوری قوم وزیراعظم کے اقدام کوسراہتی ہے عالمی برادری کو بھی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے فعال کردار ادا کرنا چاہیے۔
بدھ کواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیراعظم نواز شریف کے خطاب پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے سیاسی وعسکری تجزیہ نگاروں نے کہا کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں طاقت کے استعمال کے بجائے اب اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل کرتے ہوئے اس مسئلہ کو پر امن طریقے سے حل کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کے خطاب اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنا خوش آئنداقدام ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.