یورپ نے پاکستان سے سمندری خوراک کی برآمدات معطل کردی
جمعرات 1 اکتوبر 2015 15:08
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اکتوبر۔2015ء) فشریزآکشن ہالز کی ناقص صورتحال کے باعث یورپ نے پاکستان سے سمندری خوراک کی برآمدات معطل کردی، یورپی حکام کا کہنا ہے کہ اگر معاملہ برقرار رہا تو مستقل پابندی عائد کردی جائے گی۔
(جاری ہے)
محکمہ فشریز کے مطابق یورپی یونین کے ایک وفد نے کراچی میں فشریز آکشن ہال کا دورہ کیا، جہاں یورپ کو سمندری خوراک کی برآمد کے حوالے سے کیے جانے والے انتظا مات پر تحفظات کا اظہارکیاگیا ، وفد کی جانب سے آکشن ہالز کی ناقص صورتحال کے باعث پاکستان سے سمندری خوراک کی برآمد کچھ عرصے کے لیے معطل کردی گئی ہے، یورپی حکام نے فشریز ڈپارٹمنٹ کوآکشن ہالزکی توسیع اورغیر متعلقہ افراد کی ہالز میں آمد پر پابندی کی ہدایت کرتے ہوئے بیس اکتوبر تک انتظامات درست کرنے کی مہلت دی ہے جبکہ محکمہ فشریز کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگرحتمی تاریخ تک صورتحال بہتر نہیں کی گئی تو یہ پابندی مستقل حیثیت اختیار کرسکتی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.