بھارت میں ہونے والے کبڈی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی کبڈی ٹیم کے تربیتی کیمپ کیلئے 29ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان
جمعہ 2 اکتوبر 2015 21:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اکتوبر۔2015ء ) رواں ماہ بھارت میں ہونے والے کبڈی ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی کبڈی ٹیم کے تربیتی کیمپ کیلئے 29ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ۔
(جاری ہے)
ان کھلاڑیوں میں شفیق چشتی ، بابر گجر ، مشرف جنجوعہ ، جانی سنیارا ، لالہ عبید اﷲ ، اکمل ڈوگر ،محسن واہلہ ، عرفان مانا ، شفیق بٹ ، یاسر چیمہ ، رحمان اشتیاق ، مزمل بوٹا ، سجاد گجر ، خالد بھٹی ، علی شان ، نعیم بابر، معروف احمد، شکیل جٹ ، محمد عمران ، رانا عاطف ، وقاص بٹ ،ساجد نثار ،منشاء گجر ، وقاص رحمان ، طیب واہلہ ، محمد خان ، نعیم سندھو ، راشد منہاس اور اسلم ڈوگر شامل ہیں ۔
تربیتی کیمپ کیلئے منتخب ہونے والے قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی پیر کو پنجاب اسٹیڈیم میں مینجر وقاص گجر کو رپورٹ کریں گے ۔واضع رہے کہ کبڈی ورلٖڈ کپ 15نومبر سے بھارتی پنجاب کے 4شہروں میں کھیلا جائے گا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.