`20ویں بوسان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا`
ہفتہ 3 اکتوبر 2015 20:39
بوسا ن ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں 20ویں بوسان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (BIFF)کا باقاعدہ ا?غاز ہوگیاجس میں اس مرتبہ کئی منفرد اور انوکھی ایشین اور ہالی وڈ فلموں کی باقاعدہ اسکریننگ کی جائیگی۔
(جاری ہے)
ایشیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کی حیثیت رکھنے والے BIFFکا افتتاح140ملین امریکی ڈالر مالیت سے تیار کیے گئے بوسان سینما سینٹر میں ہواجو32ہزار137اسکوائر میٹر رقبے پر محیط ہے۔
میلے کی ریڈ کارپٹ تقریب میں فلمی ستاروں کی کہکشاں نے شاندارسماں باندھ دیا اور ہزاروں مداح انکی ایک جھلک پانے کیلئے بیتاب نظر آئے۔بوسان میں جاری اس فلمی میلے کا ا?غاز بھارتی فلم” زبان “سے کیا گیاجبکہ75ممالک کی300فلمیں 20ویں فلم فیسٹیول میں شامل کی گئی ہیں۔ہزاروں اداکاروں، فلموں اور مہمانوں سے سجا یہ دس روزایشیائی فلمی میلہ 10اکتوبر کواختتام پذیر ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
-
فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے، عائزہ خان
-
سلمان خان نے مجھے فلم ’’جڑواں‘‘ سے کک آوٹ کر دیا تھا، گووندا کا دعوی
-
بھارتی پنجابی گلوکارواداکار دلجیت دوسانجھ کا گلوکارہ شازیہ منظور کو ٹربیوٹ ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا
-
تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی
-
پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کانز فلم فیسٹیول میں پیش
-
گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں
-
ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں،آغا علی
-
غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاض
-
بھارتی اداکارہ نے سابق شوہرکرن ویرمہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.