لنڈی کوتل افغان شہریوں کے لئے راہداری پاس جاری کرنے کی آخری تاریخ دس اکتوبر مقرر
ہفتہ 3 اکتوبر 2015 21:28
لنڈی کوتل۔03 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء )افغان شہریوں کے لئے راہداری پاس جاری کرنے کی آخری تاریخ دس اکتوبر مقرر کر دی گئی ہے جس کے لئے طورخم بارڈر پر نادرا سنٹر بھی قائم کیا گیا ہے تاہم پاس جاری کرنے کے لئے اچھی شہرت کے حامل پاکستانی سپانسر کی ضمانت کی شرط رکھی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
پولٹیکل انتظامیہ کے مطابق نادرا سنٹر طورخم افغان شہریوں کو سپانسر فارم فراہم کرے گا جس کی وجہ سے روزانہ بغیر پاسپورٹ ویزے اور دیگر سفری دستاویزات نہ رکھنے والے نادرا کے ذ ریعے رجسٹرکئے جائیں گے ۔
اب تک 450 افرادکو راہداری فارمز جاری کئے ہیں جس پر کارروائی جاری ہے ۔پولٹیکل انتظامیہ کے مطابق اس حوالے سے افغان شہریوں کا سارا ریکارڈ نادرا کے ڈیٹا میں منتقل کر کے محفوظ کیا جائے گا ،افغانستان سے جو لوگ پاسپورٹ اور ویزہ پر آتے جاتے ہیں ان کے لئے راھداری فارم اور پاس لینے کی ضرورت نہیں ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.