گلگت بلتستان کے عوام کو انکے بنیادی حقوق فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر امجد حسین ایڈووکیٹ
شہریوں کی سیاسی عمل میں عدم شرکت پاکستان میں پسماندگی کی اہم ترین وجوہات میں سے ایک ہے،سیمینار سے خطاب
ہفتہ 3 اکتوبر 2015 22:01
اسلا م آبا د (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء ) گلگت بلتستان کے عوام کو ان کے بنیادی حقوق فراہم کیے جائیں۔ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر امجد حسین ایڈووکیٹ نے پاکستان سٹدی گروپ آن فیدڑلزم کے زیر اہتمام قائداعظم یونیورسٹی میں ایک سیمینار میں کیا۔ سیمینار کا موضوع شراکتی فیڈرلزم اور شہری قوت سازی تھا۔ انھوں نے مزید کہاکہ گلگت بلتستان کے عوام کی بنیاد حقوق سے دوری ان کے ساتھ امتیازی سلوک کا واضح ثبوت ہے جس کی تلافی کے بغیر پاکستان میں فیڈریشن کی توانائی اور اثر انگیزی سوالات کا شکار رہے گی۔
ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شہریوں کی سیاسی عمل میں عدم شرکت پاکستان میں پسماندگی کی اہم ترین وجوہات میں سے ایک ہے۔ انھوں نے تاسف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر گلگت اور بلتستان کی پاکستان کے آئینی نظام میں بھرپور شرکت اور نمائندگی ہو تی تو گلگت اور بلتستان کے عوام اپنے علاقے کی ترقی کے لیے مناسب کردار ادا کرنے کے قابل ہوتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.