وفاقی وزیرِداخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے کا انسانی سمگلر کے خلاف آپریشن جاری ہے، ترجمان
اتوار 4 اکتوبر 2015 20:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔4اکتوبر۔2015ء)وفاقی وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر ایف آئی اے کا انسانی سمگلرز اور غیر قانونی طور پر شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے میں ملوث عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے ،گزشتہ ہفتے کے دوران انسانی سمگلنگ میں ملوث مزید چھبیس (26 (افراد گرفتارکر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
اتوار کو وزارت داخلہ کے ترجمان کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق گرفتار شدگان سے سینکڑوں کی تعداد میں شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور دیگر سفری دستاویزات برآمدہوئے ہیں جبکہ گرفتار کئے گئے افراد کا تعلق لاہور، گوجرانوالا، گجرات، ملتان اور فیصل آباد سے ہے۔ترجمان نے بتایا کہ انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصراور ٹریول ایجینٹس کے خلاف جاری مہم میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران اب تک پچاس سے زائدایجنٹس گرفتار کئے جا چکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.