پا کستانی اساتذہ چینی ز بان سیکھنے کے لیئے چین جا ئیں گے، کو رس میں چینی ثقافت کی سمجھ بو جھ اور اساتذہ کی صلا حیتوں کو بہتر بنا نے کے حوالے سے بھی تر بیت دی جا ئے گی، گوادر ڈیو یلپمنٹ بیو رو کے سر برا ہ کا بیان
منگل 6 اکتوبر 2015 20:25
اسلام آ با د (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 اکتوبر۔2015ء) گوا در سے تعلق رکھنے والے پا کستانی اسا تذہ چینی ز بان سیکھنے اور اساتذہ کی صلا حیتوں میں اضا فہ کے حوا لے سے پا نچ ما ہ کا کو رس کر نے کے لیئے رواں ما ہ سنکیانگ کرا مے کے خود مختار علا قے یو غر جائیں گے۔ گوادر ڈیو یلپمنٹ بیو رو کے سر برا ہ نے اسلام آ با د میں کرا مے کے وفد سے ملاقات کے بعد کہا کہ گوادر اور کرا مے کے ما بین طے پا نے والے معا ہدے کے تحت منعقد ہو نے والے پا کستانی اسا تذہ کے کو رس کا مقصد علا قے میں تعلیمی تر قی کو بہتر بنا نا ہے۔
انہوں نے مز ید کہا کہ کرامے نے تعلیم کے میدان میں معجزا تی کا میا بیاں حا صل کی ہیں جن سے استفادہ کیا جا ئے گا ،ہا ئی اسکول میں خد ما ت سر انجام دینے والے پا نچ پا کستانی اسا تذہ کا پہلا گروپ کرا مے ہا ئی اسکول کے بین الاقوامی یو نٹ میں منعقد ہو نے والے کورس میں شر کت کر ے گا جس میں انہیں تدر یس کے عمل میں ملٹی میڈ یا کا استعمال، چینی زبان کی بنیادی سمجھ بو جھ اور چینی ثقافت کے حوا لے سے آ گا ہ کیا جا ئے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.