کراچی : پالپا ، پی آئی اے تنازعہ ، وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی کی ائیر لائن نے بھی کرائے میں سو فیصد اضافہ کر دیا۔
سمیرا فقیرحسین بدھ 7 اکتوبر 2015 11:17
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 اکتوبر 2015 ء) : پالپا اور پی آئی اے کے مابین تناززع کسی طور بھی حل نہیں ہو رہا جس کا بھر پور فائدہ نجی ائیر لائنز کی پروازیں خوب اُٹھانے میں مصروف ہیں.
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نجی ائیر لائنز نے پائلٹس کی ہڑتال کے بعد اپنی پروازوں کے کرایوں میں دو گنا اضافہ کر لیا ہے جس کا نوٹس لیتے ہوئے وزیرا عظم نواز شریف نے کرایوں نے غیر منصفانہ اضافی فوری طور پر ختم کرنے کے احکامات جاری کیے تھے.
وزیراعظم نواز شریف کے حکم کے باوجود بھی نجی ائیر لائنز کی پروازیں زائد کرایہ وصول کر رہی ہیں. وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی کی اپنی پرواز بھی پالپا ، پی آئی اے تنازعہ سے بھر پور فائدہ اُٹھاتے ہوئے دو گنا اضافے کے ساتھ کرایہ وصول کر رہی ہے. جبکہ کراچی اور اسلام آباد کے مابین پروازوں کا یکطرفہ سفر کے لیے کرایہ 27 ہزار تک وصول کیا جا رہا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.