حکومت نے پی ایس ڈی پی کے تحت سما جی شعبے کی تر قی کیلئے 150ارب روپے جا ری کر دیئے،ہا ئر ایجو کیشن کمیشن کے لیئے 14ارب،پا کستان اٹا مک انر جی کمیشن کے لیئے 2ارب اور پا کستان میلینیم ڈیویلپمنٹ گو لز کیلئے2ارب مختص
بدھ 7 اکتوبر 2015 19:19
اسلام آ باد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء)حکومت نے رواں مالی سال 2015-16کیلئے پبلک سیکٹرڈو یلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت سما جی شعبے میں تر قیا تی منصو بوں کیلئے 150ارب روپے سے زائد جا ری کر دیئے۔
(جاری ہے)
پلا ننگ کمیشن آ ف پا کستان کے اعدادو شما ر کے مطا بق سما جی شعبے میں مختلف تر قیا تی منصو بوں کے لیئے رقم جا ری کی گئی ہے جس کے تحت ہا ئر ایجو کیشن کمیشن کے لیئے 14ارب،پا کستان اٹا مک انر جی کمیشن کے لیئے 2ارب 97کروڑ ، نیشنل ہا ئی وے اتھا رٹی کے تحت بنیا دی ڈھانچے کی تر قی کے لیئے14ارب، پا کستان ریلو ے میں مختلف منصو بوں کے لیئے6.66ارب اورنیشنل ہیلتھ سر وسز کے لیئے1.77ارب رو پے جا ری کئے گئے ہیں۔
اعدادو شما ر کے مطا بق نیشنل فوڈ سیکیو رٹی کے لیئے 284ملین،سا ئنس اینڈ ٹیکنا لو جی کے لیئے205ملین، واٹر اینڈ پا ور ڈویژن کیلیئے 2.25ارب روپے جا ری کیئے گئے۔اعدادو شمار کے مطا بق آزاد جموں و کشمیر میں مختلف منصو بوں کے لیئے2ارب ،قبا ئلی علا قہ جا ت اور سیفرون کے لیئے 3.74ارب،پا کستان میلینیم ڈیویلپمنٹ گو لز کیلیئے2ارب،مختلف وزارتوں کے تحت تر قیاتی منصو بوں کے لیئے33ارب، کا رپو ریشنز کے لیئے 37ارب اور آ ئی ڈی پیز کیلیئے 52ارب رو پے جا ری کر دیئے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.