گلگت بلتستان میں امن وامان قائم ہونے سے وسائل علاقے کی تعمیر وترقی کیلئے صرف کیے جائینگے،حافظ حفیظ الرحمن
لیگی حکومت کے قیام سے خطے میں امن قائم ہوا ، میگا منصوبوں کا آغاز ہوا،گلگت بلتستان پولیس کی سپیشل برانچ کو فعال بنایا ،ضروری سہولیات فراہم کی جائینگی،وزیر اعلیٰ
بدھ 7 اکتوبر 2015 22:04
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں امن وامان قائم ہونے سے وسائل علاقے کی تعمیر وترقی کیلئے صرف کیے جائینگے۔ حکومت نے انٹرنل سیکورٹی کے نام پر کرائے پر لی گاڑیاں ختم کر کے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو سرکاری گاڑیاں خرید کر فراہم کی ہیں جس سے سرکاری خزانے کو ہونے والے نقصانات کو روکا گیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کی وفاقی حکومت آنے کے بعد گلگت بلتستان میں امن قائم ہوا ہے جسکی وجہ سے گلگت بلتستان میں میگا منصوبوں کا آغاز ہوا ہے اور اس سال گلگت بلتستان میں مقامی اور بین الاقوامی سطح پر بڑی تعداد میں سیاح آئے۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ تمام صوبوں میں سپیشل برانچ انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے گلگت بلتستان پولیس کے سپیشل برانچ کو فعال بنایا جائیگا ضروری سہولیات فراہم کیے جائینگے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.