136دن کنٹینر پر ایمانداری ، دیانداری کا بھاشن دینے والے عمران خان قبضہ مافیا کے ساتھ مل کر نیا پاکستان بنائیں گے‘ حمزہ شہبا زشریف ، پی ٹی آئی کی سیاست انتشار کی سیاست ہے اس لئے عمران خان صرف بڑھکیں مارسکتے ہیں کوئی کام نہیں کرسکتے‘رکن قومی اسمبلی کا جلسہ سے خطاب
بدھ 7 اکتوبر 2015 23:50
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔7اکتوبر۔2015ء) رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہاکہ 136دن کنٹینر پر عمران خان نے ایمانداری ، دیانداری کا بھاشن دینے والے عمران خان کے قریب جہانگیر ترین جیسے کرپٹ لوگ ہیں جنہوں نے مشرف کے دو رمیں کرڑوں روپے کا قرضہ معاف کروایا، کیاعمران خان ن قبضہ مافیا کے ساتھ مل کر نیا پاکستان بنائیں گے ، پی ٹی آئی کی سیاست انتشار کی سیاست ہے اس لئے عمران خان صرف بڑھکیں مارسکتے ہیں کوئی کام نہیں کرسکتے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے انجمن حسینیہ خواجگان کے مرکز سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ 136دن کنٹینر پر ایمانداری ، دیانداری کا بھاشن دینے و الے عمران خان نے اوکاڑہ کے جلسے میں اخلاق سے گری ہوئی بات کی ۔ انہوں نے کہاکہ ہمار اانتخابی نشان شیر ہے اس لئے عمران خان بیٹھے شیر کو نا جگاؤکیونکہ 11اکتوبر کے دن جذبہ جیت جائے گا ا ور قبضہ ہار جائے گا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.