پاک چین اقتصادی راہداری روٹ میں رد و بدل کسی صورت قبول نہیں،میاں جمشید الدین
وفاق نے پاک چین اقتصادی راہداری روٹ میں رد و بدل کر دی توصوبہ پختونخوا کے عوام سراپا احتجاج ہونگے ‘وزیرایکسائز خیبرپختونخوا
جمعرات 8 اکتوبر 2015 17:11
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ایکسائز و ٹیکسشین اور نارکاٹیکس کنٹرول میاں جمشید الدین کاکا خیل نے کہا ہے کہ اگر وفاق نے پاک چین اقتصادی راہداری روٹ میں رد و بدل کر دی توصوبہ پختونخوا کے عوام سراپا احتجاج ہونگے اور وفاقی حکومت 28مئی کے آل پاکستان سیاسی جماعتوں کی کانفرنس کے فیصلوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہو گی۔
اس سنگین مسئلے پر ملک کی تمام سیاسی جماعتیں وفاقی حکومت کی آمرانہ سوچ کے خلاف ہو کر پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دینگی کیونکہ پاکستان صرف پنجاب کا نام نہیں بلکہ پانچ صوبوں کی اکائی کا نام ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے بیان میں کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نہایت افسوس کی بات ہے کہ بھارت اور افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات نہایت کشید ہ ہیں اوردونوں ممالک ہر وقت ہمیں جنگ کی دھمکیاں دیتے ہیں جو کہ قابل فکر ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.