بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی سے شہر کراچی کا بین الاقوامی تشخص اجاگر ہوا ہے، غلام محمد
جمعرات 8 اکتوبر 2015 17:52
کراچی ۔ 8 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان سیکریٹری محمد اجمل، سرپرست سید فیاض حیدر، جاوید کیانی، اعجاز احمد، محمد عارف، محمد حسنین، عظمت اللہ خان اور دیگر عہدیداروں نے کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کو بنگلادیش، پاکستان وومین کرکٹ سیریز کے کامیاب انعقاد پر دلی مبارکباد دی ہے۔
جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے جس محنت کے ساتھ پاکستان رینجرز، سندھ پولیس، کے ایم سی، این بی پی، کے سی سی اے اور دیگر اداروں کے تعاون سے اس سیریز کے بے مثال انتظامات کئے اس سے کراچی کے شہریوں کا سر فخر سے بلند ہوا ہے اور دنیائے کھیل کو یہ ثابت کر دیا ہے کہ کراچی کھیلوں سے محبت کرنے والا شہر ہے اور جب بھی اس شہر کو غیر ملکی ٹیموں کی مہمان نوازی کا موقع ملا یہ شہر اسی طرح مہمان نوازی کرتا رہے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.