جمعیت علماء اسلام (س) کا این اے 122 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان
جمعہ 9 اکتوبر 2015 15:30
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء) جمعیت علماء اسلام (س) نے این اے 122 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان کردیا‘ سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ علیم خان میں جان ہوتی تو عمران خان کو بار بار نہ آنا پڑتا‘ جماعت اسلامی کے سینئر عہدیدار نے مجھ سے رابطہ کرکے حمایت کا اعلان کیا ہے‘ علیم خان کی حمایت کے معاملے پر جماعت اسلامی میں اختلافات ہیں۔
جمعہ کو جے یو آئی (س) کے رہنماؤں نے این اے 122 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ایاز صادق سے ملاقات کی اور ان کی حمایت کا اعلان کیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ تحریک انصاف کا ہر جھوٹ اور یو ٹرن پکڑا گیا عمران خان وزیراعظم بننے کے لئے انا کی سیاست کررہے ہیں علیم خان میں جان ہوتی تو عمران خان کو بار بار نہ آنا پڑتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.