ایچ ای سی اور انجینئرنگ کونسل کا انجینئرنگ کی ڈگریوں کے اجراء
اور تصدیق کے عمل میں آسانی کیلئے مل کر کام کرنے کا اعادہ
جمعہ 9 اکتوبر 2015 17:40
اسلام آباد ۔ 9 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء) ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پاکستان انجینئرنگ کونسل نے ملک میں انجینئرنگ کی معیاری تعلیم کو یقینی بنانے اور نوجوانوں کی تکنیکی صلاحیتوں کے فروغ کیلئے تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس ضمن میں دونوں ادارے طلبہ کی سہولت کیلئے انجینئرنگ کی ڈگریوں کے اجراء اور تصدیق کے طریقہ کار میں مزید آسانی لانے کے لئے مل کر کام کریں گے۔
علاوہ ازیں ایچ ای سی اور پی ای سی دونوں یونیورسٹیوں اور انجینئرنگ کے دیگر تعلیمی اداروں میں بہترین تعلیمی معیار کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے اچانک دوروں کا کا بھی اہتمام کریں گے۔ اس امر کا فیصلہ دونوں اداروں کے سربراہان بشمول چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد اور چیئرمین پی ای سی جاوید سلیم قریشی کے مابین پہلی باضابطہ نشست کے دوران کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.