صحت اور تعلیم کے بجٹ میں اضافے کی اشد ضرورت ہے،صدرممنون حسین
قوم کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف اْٹھ کھڑی ہو، قومی وسائل قوم کی فلاح وبہبور پر خرچ کیے جاسکیں،تقریب سے خطاب
جمعہ 9 اکتوبر 2015 21:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ملک میں صحت اور تعلیم کے بجٹ میں اضافے کی اشد ضرورت ہے لیکن وسائل کی قلت کی وجہ سے ایسا کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ قوم کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف اْٹھ کھڑی ہوتا کہ قومی وسائل قوم کی فلاح وبہبور پر خرچ کیے جاسکیں۔صدر مملکت ممنون حسین نے یہ بات اسلام آباد میں ایشیائی ایسوسی ایشن برائے ٹرانسفیوڑن میڈیسن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
صدر مملکت نے کہا کہ امراضِ خون پر قابو پانے کے لیے ضروری ہے کہ معاشرے میں مختلف سطحوں پر آگہی کی مہمات چلائی جائیں جن میں پیچیدہ اور تکنیکی زبان اختیار کرنے کی بجائے سادہ اور عام فہم اسلوب اختیار کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ دیہی اور خاص طور پر پسماندہ اور کم ترقی یافتہ علاقوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ یہی علاقے سب سے پہلے اور سب سے زیادہ ان مسائل کا شکار ہوتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.