پائیدار ترقی کے اہداف کا پاکستان میں آغاز موجودہ حکومت کے عز م کا عکاس ہے ٗاحسن اقبال
کسی عالمی ایجنڈے کی بجائے ہمارے اپنے ترقیاتی اہداف ہیں جس کیلئے پاکستان کسی غیر ملکی امداد کا محتاج نہیں ہوگا ٗتقریب سے خطاب
جمعہ 9 اکتوبر 2015 21:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے اہداف کا پاکستان میں آغاز موجودہ حکومت کے عز م کا عکاس ہے، یہ کسی عالمی ایجنڈے کی بجائے ہمارے اپنے ترقیاتی اہداف ہیں جس کے لئے پاکستان کسی غیر ملکی امداد کا محتاج نہیں ہوگا۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو پلاننگ کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام پائیدار ترقی کے اہداف کی تعارفی تقریب سے خطاب میں کہی۔
اس موقع پر پلاننگ کمیشن آف پاکستان اور اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارہ یو این ڈی پی کے درمیان پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر بھی دستخط کئے گئے ۔ وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ سکندر حیات بوسن، وفاقی وزیر برائے خصوصی تعلیم بلیغ الرحمان اور اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر نیل بوہنے بھی اس موقع پر موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.