بھارت مسلم دشمنی میں اندھا ہوگیا ، مسلمانوں کے ٹوپی پہننے پر بھی پابندی عائد
جمعہ 9 اکتوبر 2015 23:52
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9اکتوبر۔2015ء) مسلم دشمنی میں اندھے ہونے والے جنونی بھارت میں مسلمانوں پر عرصہ حیات مزید تنگ کر دیا گیا ہے ، گائے کے گوشت کے بعد مسلمانوں پر ٹوپی پہننے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ، انتہاپسند مودی نے بھی بڑی ڈھٹائی سے کہہ دیا اب فیصلہ مسلمانوں کو کرنا ہے کہ ہندووٴں سے لڑنا ہے یا غربت سے۔
نریندر مودی کے دور حکومت میں مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دئیے گئے۔ انتہا پسند ہندو تنظیم کے رہنما راجہ سنگھ کے جلوس کے موقع پر مسلمانوں کے سر پر ٹوپی پہن کر سڑکوں پر آنے پر پابندی عائد کر دی۔ راجہ سنگھ کے جلوس کے راستے میں مساجد کو بھی بزور طاقت بند کروا دیا گیا۔ گذشتہ دنوں بھی انتہا پسند ہندوؤں نے گائے کا گوشت کھانے کا الزام لگا کر ایک مسلمان اخلاق حسین کو وحشیانہ درندگی کا نشانہ بناتے ہوئے بیدردی سے قتل کر دیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.