بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال نے انٹر میڈیٹ سال او ل کے نتائج کا اعلان کر دیا
امتحان میں شرکت کرنے والے 28237 طلبہ میں سے 15082 کامیاب قرار ، تناسب 53.41 فیصد رہا
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 19:22
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال نے انٹر میڈیٹ سال او ل کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔نتائج کے مطابق 28237 طلباء و طالبات نے امتحان میں شرکت کی جن میں سے 15082 طلباء و طالبات کامیاب قرار پائے اور اس طرح کامیابی کا تناسب 53.41 فیصد رہا ۔
(جاری ہے)
نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کنٹرولر امتحانات طاہر حسین جعفری نے بتایا کہ امتحان میں 23617 طلباء و طالبات نے ریگولر امیدوار کے طور پر شرکت کی جن میں 13118 کامیاب ہوئے اور اس طرح ریگولر امیدواروں کی کامیابی کا تناسب 55.54 فیصد رہا جبکہ 4620 طلباء و طالبات نے پرائیویٹ امیدوار کے طور پر امتحان میں شرکت کی جن میں سے 1964 پاس ہوئے اور کامیابی کا تناسب 42.51 فیصد رہا ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ انٹر میڈیٹ سال اول کے ضمنی امتحانات 27 اکتوبر سے شروع ہوں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.