Live Updates

شر یف برداران اور عمران خان ضمنی انتخابات کے بارے میں لمحہ بہ لمحہ آگاہی حاصل کرتے رہے

اتوار 11 اکتوبر 2015 11:48

شر یف برداران اور عمران خان ضمنی انتخابات کے بارے میں لمحہ بہ لمحہ آگاہی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اکتوبر۔2015ء) وزیر اعظم نوازشر یف ‘وزیر اعلی شہبا زشر یف اور تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان ضمنی انتخابات کے بارے میں لمحہ بہ لمحہ آگاہی حاصل کرتے رہے ۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز لاہور کے قومی وصوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے موقعہ پر سیاسی جماعتوں کے قائدین اپنے امیدوار وں اور دیگر عہدیداروں سے ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ اور ووٹرز کے ٹرن آؤٹ سمیت دیگر معاملات کے حوالے سے لمحہ بہ لمحہ آگا ہی کے ساتھ ساتھ انکے ضروری ہدایت دیتے رہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :