علما ء کر ام معاشرے کی کردار سازی میں اپنا کلیدی کر دار ادا کریں ،محبت رواداری اور یگانگت کا حقیقی اسلا می پیغام عوام تک پہنچا ئیں،کمشنر ساہیوال
پیر 12 اکتوبر 2015 21:56
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) کمشنر ساہیوال ڈویژن عظمت محمود نے علما ء کر ام پر زور دیا ہے کہ وہ معاشرے کی کردار سازی میں اپنا کلیدی کر دار ادا کریں اور محبت رواداری اور یگانگت کا حقیقی اسلا می پیغام عوام تک پہنچا ئیں تاکہ معاشرتی بر ائیوں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ مذہبی ہم آہنگی کو بھی فرو غ ملے ۔وہ پیر کو اپنے دفتر میں ڈویژنل امن کمیٹی کے شرکا ء سے خطاب کر رہے تھے جس میں آرپی او غلام محمود ڈوگر ،ڈی سی او ساہیوال آصف اقبال چوہدری ،ایڈیشنل کمشنر امتیاز نذیر اور اے سی جی اشفا ق الرحمن خان کے علاوہ اتحاد بین المسلمین ساہیوال ڈویژن اور امن کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی ۔
انہوں نے کہا کہ علما ء دیر پا امن اور امن دشمنوں کے خاتمے کے لیے مساجد کے پلیٹ فارم سے یگا نگت اور بھا ئی چارے کو فروغ دیں اور ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی کریں جو با ہمی اتحاد اور بھا ئی چارے کی فضا ء کو مکدر کرنا چاہتے ہوں ۔(جاری ہے)
انہوں نے ذوالجناح اور مجا لس کے منتظمین کو یقین دلا یا کہ انتظا میہ انہیں مکمل تحفظ فراہم کریگی جس کیلئے سیکورٹی کا فول پروف پلا ن تیار کر لیا گیا ہے ۔
انہوں نے منتظمین سے اپیل کی کہ تمام جلوس اور مجا لس کا اختتام دن کی روشنی میں کر نے کی کو شش کی جا ئے تاکہ بہتر سیکورٹی فراہم کی جا سکے ۔علما ء کے مطالبے پر کمشنر عظمت محمود نے کہا کہ لا ؤ ڈ سپیکر پر پا بندی علما ء اور مسا جد کے خلاف نہیں بلکہ ان عنا صر کے خلاف لگائی گئی ہے جو اس کا غلط استعمال کر کے معاشرے میں نفرت کو فروغ دے رہے تھے ۔اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے علما ء کرام نے محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے انتظامات کو سراہا اور یقین دلا یا کہ تمام مکا تب فکر کے علما ء انتظا میہ سے بھر پور تعاون جاری رکھیں گے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ ذوالجناح کے نئے جلو سوں کی اجازت نہ دی جا ئے اور روٹ کی پا بندی پر سختی سے عمل درآمد کر ایا جا ئے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.