کاشتکار آلو کا تصد یق شدہ بیج ہی کا شت کریں ،زرعی ماہرین

جمعرات 15 اکتوبر 2015 15:11

سلانوالی۔15 اکتوبر((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اکتوبر۔2015ء)زر عی ما ہر ین نے آ لو کے کا شت کا رو ں کو ہدا یت کی ہے کہ آ لو کی کا شت جلد مکمل کریں۔

(جاری ہے)

ْ شر ح بیج 12سو تا 15سو کلو گر ام فی ایکڑ رکھیں۔ منظور شد ہ اقسا م کا تصد یق شدہ بیج ہی کا شت کریں۔سوا دو بو ر ی ڈ ی ا ے پی ،ڈیڑھ بو ر ی یو ر یا، دو بو ر ی پو ٹاشیم سلفیٹ اورزنک سلفیٹ 21فیصد 10کلو گرا م فی ایکڑ بوقت کاشت ڈا لیں۔