کا نگیا ر ی سے متاثر ہ کما د کے پو دوں کو کاٹ کر جلا د یا جا ئے ،ز ر عی ما ہر ین

جمعرات 15 اکتوبر 2015 15:11

سلانوالی۔15 اکتوبر((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اکتوبر۔2015ء) ز ر عی ما ہر ین نے ستمبر کا شتہ کما د کے کا شت کا رو ں کو سفارش کی ہے کہ و ہ شروع میں اگتی ہو ئی فصل کو بیمار یو ں کے حملہ سے محفوظ رکھنے کیلئے مناسب حفاظتی اقدا ما ت کریں تا کہ بعد میں مزید نقصان سے بچا جا سکے ۔

(جاری ہے)

کا نگیار ی کما د کی ایک اہم بیمار ی ہے جس سے گنے اور چینی کی پیداوار پر بر ا اثر پڑ تا ہے۔ ا س بیمار ی سے متاثر ہ پودوں کے گنے پتلے ہو جا تے ہیں ۔کا نگیا ر ی کے تدا ر ک کیلئے بیما ر پو دوں کو کا ٹ کر جلا د یا جا ئے اور متاثر ہ کھیت کا مو نڈھا نہ ر کھا جا ئے۔اس بیمار ی سے بچنے کیلئے ضرور ی ہے کہ قو ت مدا فعت رکھنے وا لی اقسا م کا شت کریں اور مناسب ز ہر وں کا استعما ل کریں ۔