ایم کیو ایم کے رہنما سلیم شہزاد نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 15 اکتوبر 2015 21:47

ایم کیو ایم کے رہنما سلیم شہزاد نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.15اکتوبر 2015 ء) ایم کیو ایم کے رہنما سلیم شہزاد نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مشکلات میں گھری متحدہ قومی موومنٹ کو ایک اور دھچکا پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

کچھ عرصہ قبل پارٹی قیادت کیخلاف ہوجانے والے رہنما سلیم شہزاد نے اب سیاست سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سلیم شہزاد نے اس حوالے سے باقائدہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی توانائیاں کہیں اور صرف کرنا چاہتے ہیں اس لیے سیاست سے علیحدگی اختیار کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :