شہباز شریف کاسرکاری امور کیساتھ بطور پارٹی صدر تنظیمی معاملات میں خود متحرک ہونے کا فیصلہ
ناراض کارکنوں کے تحفظات دور کرنے کے لئے ان سے ذاتی طور پر ملاقاتیں بھی کرینگے ‘ ذرائع
جمعرات 15 اکتوبر 2015 22:09
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اکتوبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبے کے سرکاری امور کے ساتھ بطور پارٹی کے صوبائی صدر تنظیمی معاملات میں خود متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا ،ناراض کارکنوں کے تحفظات دور کرنے کے لئے ان سے ذاتی طور پر ملاقاتیں بھی کرینگے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گزشتہ روز پارٹی اجلاس کی صدارت کی جس میں حمزہ شہباز شریف ، این اے 122سے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سردار ایاز صاق ،صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمن ،خواجہ احمد حسان ، لاہور کے صدر پرویز ملک ، مہر اشتیاق ، ریاض ملک ،وسیم اختر شیخ ، وحید عالم سمیت دیگر پارٹی رہنما ،عہدیداران اور کارکن شریک ہوئے ۔
ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں این اے 122کے ضمنی انتخاب اوربلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.