اسلام آباد: یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 سے 3 روپے اضافے کا امکان
سمیرا فقیرحسین پیر 19 اکتوبر 2015 13:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 اکتوبر 2015 ء):یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے . تفصیلات کے مطابق یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 سے 3 روپے فی لیٹر اضافی متوقع ہے.
(جاری ہے)
پٹرول کی قیمت میں 2روپے 60 پیسے فی لیٹر، ہائی اوکٹین کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 55 پیسے فی لیٹر، ،مٹی کا تیل 2 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، اضافی جی ایس ٹی کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے . ذرائع کے مطابق حکومت جی ایس ٹی کم کر کے عوام کو ریلیف دے سکتی ہے.
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.