پاکستانی عوام نے وزیراعظم نوازشریف کو بہترین رہنما قرار دیدیا،عمران خان دوسرے نمبر پر
59فیصد کا 2013ء کے عام انتخابات کی شفافیت کے حق میں ووٹ ، پاک فوج ملک کا قابل بھروسہ ادارہ ہے ، 75فیصد افراد کی رائے ، 70فیصد کا مسلم لیگ (ن) اور 44فیصدکاتحریک انصاف پر اعتماد کااظہار،66فیصد لوگوں نے جمہوری معیار کو بہترین سمجھا،دوسرے جمہوری سال کے اختتام پرپلڈاٹ کی جانب سے جاری سروے کے اعداد وشمار
پیر 19 اکتوبر 2015 22:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اکتوبر۔2015ء) غیر سرکاری تنظیم پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی پلڈاٹ کے تازہ ترین سروے میں پاکستانی عوام نے وزیراعظم نواز شریف کو دوسرے سیاسی رہنماؤں کی نسبت ملک کا سب سے بہترین رہنماء قرار دے دیا جبکہ59فیصد لوگوں نے کہاہے کہ 2013ء کے عام انتخابات شفاف تھے ، 75فیصد کاکہنا ہے کہ پاک فوج قابل بھروسہ ادارہ ہے ۔
پلڈاٹ کی جانب سے جاری کردہ تازہ سروے کے مطابق پاکستانی عوام نے وزیراعظم نواز شریف کو دوسرے سیاسی رہنماؤں کی نسبت ملک کا سب سے بہترین رہنماء قرار دے دیا،59فیصد لوگوں نے 2013ء کے عام انتخابات کو شفاف قرار دیا،۔پیر کو دوسرے جمہوری سال کے اختتام پرپلڈاٹ کی جانب سے جاری کئے جانے والے سروے کے مطابق پاکستانی عوام نے وزیراعظم نوازشریف کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں بہترین سیاسی رہنماء قرار دے دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل،سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑاورحنیف عباسی میں تلخ کلامی
-
ویٹرنری انسٹی ٹیوٹس کے مسائل سے آگاہ ،درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے پر عزم ہیں،احسن اقبال
-
بھارت: اپوزیشن کے سوشل میڈیا سربراہ گرفتار
-
اسرائیل نے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے زمینی حملے کی تیاری مکمل کرلیں‘لاکھوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ
-
آئی کیوب ، قمرمشن خلائی تسخیراور تحقیق میں پاک چین تعاون کی بہترین مثال ہے، پاکستانی سفیر
-
ملت ایکسپریس واقعہ؛ اہلکار کی ضمانت منسوخ، گرفتار کرنے کا حکم
-
پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کاتحریری فیصلہ جاری کر دیا
-
بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہتے ہیں، وزیر دفاع
-
مصر اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات کے لیے حماس کا وفد قاہرہ پہنچ رہا ہے، حماس
-
بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیراکرم
-
نائب وزیراعظم ، وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہرکے لارڈ میئرکی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.