پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ (کل) شروع ہوگا
جیمز اینڈرسن کو دنیا کا نواں بہترین ٹیسٹ باؤلر بننے کے لئے صرف ایک وکٹ درکار
بدھ 21 اکتوبر 2015 20:53
دوبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اکتوبر۔2015ء) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ (کل) جمعرات سے شروع ہورہا ہے جس میں امکان ہے کہ پاکستانی ٹیم کے سینئر اور تجربہ کار بلے باز یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں دنیا کے 14 ویں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے بلے باز بن جائیں گے انہیں اس اعزاز کے حصول کیلئے مزیدصرف 4 رنز درکار ہیں۔ ٹیسٹ تاریخ میں زیادہ رنز بنانے کا عالمی اعزاز سچن ٹنڈولکر کو حاصل ہے، انہوں نے 15921 رنز بنا رکھے ہیں۔
یونس نے 2000ء میں ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا اور اس وقت ان کا شمار دنیائے کرکٹ کے منجھے ہوئے بلے بازوں میں ہوتا ہے، انہوں نے اب تک 102 میچز کھیل کر 8897 رنز بنا رکھے ہیں اور انہیں گراہم گوچ کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 4 رنز کی ضرورت ہے اور اس کے ساتھ ہی وہ زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں چودہویں نمبر پر آ جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
-
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ترقی
-
پاکستانی ٹیم کو چند شعبوں میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، شاہین آفریدی کا اعتراف
-
شاہین آفریدی ٹی ٹوٹی کرکٹ میں دوسرے کامیاب ترین ملکی فاسٹ بائولر بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.