سبی ریلوے اسٹیشن پر پولیس نے پریمی جوڑے کوگرفتار کرلیا ، شادی کیلئے جا رہے تھے

بدھ 21 اکتوبر 2015 22:46

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اکتوبر۔2015ء ) سبی ریلوے اسٹیشن پر پولیس نے پریمی جوڑے کوگرفتار کرلیا ، تفصیلات کے مطابق بدھ کو سبی ریلوے اسٹیشن پر پولیس نے پریمی جوڑے نثار اور مسماۃ ( س) کو اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ شادی کرنے کیلئے جا رہے تھے ۔

متعلقہ عنوان :