چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی غیر تسلی بخش رہی ، جان شیر خان
جمعرات 22 اکتوبر 2015 12:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اکتوبر۔2015ء) چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی غیر تسلی بخش رہی ہے ۔ تمام سہولیات ملنے کے باوجود پاکستانی کھلاڑیوں کا یہ مقام دیکھ کر افسوس ہوتا ہے دنیا بھر کی بہ نسبت جو سہولیات پاکستان سکوائش فیڈریشن اپنے کھلاڑیوں کو فراہم کرتی ہے وہ دنیا بھر کی کوئی بھی فیڈریشن اپنے کھلاڑیوں کو مہیا نہیں کرتی ۔
ان خیالات کا اظہار سابق سکوائش چیمپیئن جان شیر خان نے پاکستان سکوائش فیڈریشن کے صدر چیف آف ایئر سٹاف سہیل آمان کے ساتھ ملاقات کے بعد کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جب اور جہاں بھی میری معاونت کی ضرورت ہو میں حاضر ہوں ۔جان شیر نے کہا کہ میں جہانگیر خان اور سابقہ کھلاڑی پاکستان سکوائش کی بحالی کے لئے اکٹھے ہوئے ہیں اور اس سلسلے میں جہانگیر خان نے کراچی میں جونیئر اکیڈمی لانچ کی ہے اور پاکستان سکوائش فیڈریشن کے پریذیڈنٹ چیف آف ایئر سٹاف سہیل آمان نے پشاور میں مجھے جونیئر اکیڈمی لانچ کرنے کی ہدایت کی ہے اور اس سلسلے میں میں اپنی اکیڈمی کے لئے 2 ٹرینرز اور چار سے چھ جونیئر کھلاڑیوں کا تعین کروں گا ۔(جاری ہے)
موجود رہوں گا اور اپنے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کروں گا امید ہے کہ اس ٹورنامنٹ میں ہمارے کھلاڑی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.