زلزلہ آنے کی صورت میں خود کو محفوط رکھنے کیلئے چند احتیاطی تدابیر
محمد علی پیر 26 اکتوبر 2015 22:58
(جاری ہے)
اگر آپ گاڑی میں سفر کررہے ہیں تو اسے فوری روک دیں اور اس بات کا خاص خیال رکھیں کے گاڑی بھی عمارتوں، دیواروں، درختوں اور بجلی کے کھمبوں سے دور رہے۔
زلزلے کے بعد پرسکون رہیں اور مزید معلومات کیلئے ریڈیو یا ٹی وی دیکھیں۔ زلزلے کے بعد ٹوٹی ہوئی یا کمزور عمارتوں کے قریب جانے سے مکمل گریز کریں اور اگر زلزلے کے بعد ملبے تلے پھنسے ہوئے ہیں تو ماچس یا لائٹر جلانے کی بالکل کوشش نہ کریں، اپنے منہ کو کپڑے سے ڈھانپ لیں اور کسی پائپ یا بھاری چیز کو دیوار سے بار بار مار کر امدادی ٹیموں کو اپنی جانب متوجہ کرنے کی کوشش کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.