پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اپنی رکنیت کا دفاع نہ کر سکا
منگولیا، متحدہ عرب امارات، کرغیزستان، کوریا اور فلپائن ایک بار پھر آئندہ تین سال کیلئے کونسل کے رکن منتخب
جمعرات 29 اکتوبر 2015 23:02
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اکتوبر۔2015ء) پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اپنی رکنیت کا دفاع نہ کر سکا جبکہ منگولیا، متحدہ عرب امارات، کرغیزستان، کوریا اور فلپائن ایک بار پھر آئندہ تین سال کیلئے کونسل کے رکن منتخب ہو گئے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان انسانی حقوق کونسل کا گزشتہ تین سال سے رکن ہے اور رواں سال اکتیس دسمبر کو دیگر کئی ممالک کے ساتھ اس کی رکنیت بھی ختم ہونے جا رہی ہے۔
یوں خالی ہونے والی نشستوں کو پر کرنے کیلئے ہونے والے انتخاب میں پاکستان نے ایشیائی ممالک کی نمائندگی کیلئے حصہ لیا تاہم اسے شکست ہوئی۔ واضح رہے اس انتخاب کیلئے اقوام متحدہ کے تمام193 ممبران رائے شماری کے عمل کا حصہ بنتے ہیں۔ مبصرین کے مطابق پاکستان کی شکست کی وجہ منگولیا کو ضرورت سے کم اہمیت دیا جانا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.