نکاح پر نکاح کا کیس ، اداکارہ میرا کی ایک دن کیلئے حاضری سے مستثنیٰ قرار دینے کی درخواست منظور
ہفتہ 31 اکتوبر 2015 23:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31اکتوبر۔2015ء) لاہور کی مقامی عدالت نے نکاح پر نکاح کے الزام میں دائر استغاثہ پر اداکارہ میرا کی ایک دن کے لئے عدالتی حاضری سے متشنٰی قرار دینے کی درخواست منظور کر لی ۔ گزشتہ روز جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ واجد منہاس نے مقدمہ کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
اداکارہ میرا عدالت میں پیش نہ ہوئیں جس پر ان کے وکیل کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ میرا آج چند ذاتی مسائل کی وجہ سے عدالت میں حاضر نہیں ہو سکتیں لہٰذا عدالت انھیں آج کے لئے عدالت میں حاضری سے مستثنی قرار دے ۔
درخواست میں کہا گیا تھا کہ عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے اداکارہ کو حاضری سے استثنی دیتے ہوئے مقدمہ کی مزید سماعت 20نومبر تک ملتوی کر دی ۔ اداکارہ کے مبینہ سابق شوہرعتیق الرحمن کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ میرا نے اس کے ساتھ نکاح کے باوجود طلاق لئے بغیر کیپٹن نوید سے نکاح کیا ۔ لہذا عدالت میرا کے خلاف کاروائی عمل میں لائی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.