کراچی : ڈارئیونگ لائسنس بنانے کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی۔
سمیرا فقیرحسین پیر 2 نومبر 2015 13:08
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 نومبر 2015 ء) : صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے ڈرائیونگ لائسنس آگسز کے باہر بد انتظامی کا نوٹس لیتے ہوئے ڈارئیونگ لائسنس بنوانے کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے . تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ نے حکم جاری کیا ہے کہ شہریوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں .
(جاری ہے)
وزیر داخلہ سندھ نے بد انتظامی اور شہریوں سے بد تمیزی پر ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے تینوں دفاتر کے خلاف تحقیقات کا حکم بھی جاری کر دیا ہے .
صوبائی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے ساتھ بد سلوکی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی. واضح رہے کہ اس سے قبل شہریوں کو ڈارئیونگ لائسنس بنوانے کے لیے دو ہفتوں کی مہلت دی گئی تھی جس کے بعد تینوں دفاتر میں شہریوں کا ایک غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا جبکہ ناظم آباد میں پولیس نے شہریوں پر لاٹھی چارج بھی کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہو گئے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.