شناختی کارڈ نمبر ہی این ٹی این نمبر بن گیا
بدھ 4 نومبر 2015 13:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4نومبر2015ء) چار ماہ سے زائد تاخیر کے بعد حکومت نے نیشنل ٹیکس نمبر (این ٹی این) کو کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی) نمبر سے تبدیل کردیا ہے، جس پر عملدرآمد رواں ماہ سے کیا جائے گا۔ تاہم ٹیکس دہندہ کے بارے میں چند اہم معلومات، جو سی این آئی سی پر درج نہیں ہوتیں، کے حصول کے لیے ایک انرولمنٹ فارم جاری کیا جائے گا جو انکم ٹیکس گوشواروں کی الیکٹرانک فائلنگ کے لیے لازمی ہوگا۔
گزشتہ روز جاری کیے گئے انکم ٹیکس ایس آر او کے مطابق کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ رکھنے والا کوئی بھی شخص، اب براہ راست انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرسکتا ہے، اور اس کے لیے پیشگی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہے۔ تاہم ای فائلنگ کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے الیکٹرانک انرولمنٹ کرانا ضروری ہوگی، جسے اس شخص کی رجسٹریشن کے طور پر سمجھا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.