راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو،مزید 90 افراد میں وائرس کی تصدیق
بدھ 4 نومبر 2015 13:25
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4 نومبر۔2015ء ) راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج 90 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ۔راولپنڈی میں تاحال ڈینگی کے وار جاری ہیں جہاں 24 گھنٹوں میں مزید 90 افراد میں ڈینگی کی تصدیق کردی گئی ۔
(جاری ہے)
محکمہ صحت پنجاب نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں زیر علاج 90 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کردی جس کے بعد رواں برس شہر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 814 ہو گئی ۔
متاثرہ مریض مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں جن میں سے 38 مریض ہولی فیملی میں ،42 بے نظیرہسپتال میں جب کہ 10 مریض ڈی ایچ کیو اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔واضح ر ہے کہ راولپنڈی میں رواں برس ڈینگی وائرس سے اب تک 10 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.