Live Updates

لندن : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری لندن پہنچ گئے، آج یا کل ریحام خان سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 6 نومبر 2015 16:37

لندن : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری لندن پہنچ ..

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 نومبر 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری لندن پہنچ گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ زلفی بخاری آج یا کل ریحام خان سے ملاقات کریں گے .

(جاری ہے)

واضح رہے کہ زلفی بخاری نے 4 روز قبل پاکستان میں عمران خان سے ملاقات کی تھی ، عمران خان سے ملاقات کرنے کے بعد زلفی بخاری دوبارہ لندن روانہ ہو گئے ہیں، جبکہ عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی عمران خان سے علیحدگی کے بعد لندن ہی میں مقیم ہیں جن سے وہ آج یا کل ملاقات کریں گے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات