لاہور ہائیکورٹ ،اداکارہ میرا کی جانب سے تکذیب نکاح کے دعوی پر مبینہ شوہر عتیق الرحمن کو نوٹس جاری، جواب طلب
جمعہ 6 نومبر 2015 20:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔6 نومبر۔2015ء) لاہورکی سول جج شمیم اختر وٹو نے کیس کی سماعت کی۔اداکارہ میرا اپنے وکیل کے ہمراہ سیاہ چشمہ پہن کرعدالت کے روبرو پیش ہوئیں۔اداکارہ میرا کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ عتیق الرحمن نامی شہری جعلی نکاح نامہ بنا کر اداکرہ کا شوہر ہونے کا جھوٹا دعوی کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ تکذیب نکاح کی کاروائی پر عدالت عالیہ کی جانب سے حکم امتناعی واپس لیا جا چکا ہے لہذا عدالت اپنا فیصلہ سنائے۔
انہوں نے کہا کہ جعلی نکاح نامہ یونین کونسل سے رجسٹرڈ نہیں اس پر دستخط،مہریں اور گواہوں کے دستخظ بھی جعلی ہیں۔جس پر عدالت نے اداکارہ کے مبینہ شوہر عتیق الرحمن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پندرہ یوم میں جواب طلب کر لیا۔پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکاری میرا نے کہا کہ وہ پہناوا اپنی مرضی کا پہنتی ہیں،،انکے پہناوے کا تعلق کسی کی ذات یا موسم کے اچھا ہونے سے نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
-
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
-
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
-
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
-
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
-
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
-
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
-
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.