موجودہ بلدیا تی نظا م پا کستا ں عمرا ن خا ن اور خیبر پختو نخوا حکو مت کی ایک سوچ تھی کہ عوا م کو طا قت دی جا ئے،مشتاق احمد غنی

ہفتہ 7 نومبر 2015 22:56

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔7 نومبر۔2015ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معا ون خصوصی برا ئے اطلا عا ت و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ موجودہ بلدیا تی نظا م پا کستا ں تحریک انصا ف کے چےئر میں عمرا ن خا ن اور خیبر پختو نخوا حکو مت کی ایک سوچ تھی کہ عوا م کو طا قت دی جا ئے ۔ اس سے قبل کسی بھی جمہو ری حکو مت نے بلدیا تی الیکشن نہیں کروا یا اور نہ ہی کسی صو با ئی حکو مت نے اپنے اختیا را ت ضلعی،تحصیل یا ویلج کو نسل کو دئے بلکہ اس طرح کا بلدیا تی نظا م صرف ترقی پزیر مما لک میں را ئج ہے۔

18کے قریب مختلف محکموں کو ڈیوال کر کے ضلعی حکو مت کے ما تحت کر دیا اور سا تھ ہی صو با ئی بجٹ کا 30فیصد 44ارب رو پے کی ترقیا تی فنڈز بھی فرا ہم کر دئے تا کہ پورے صو بے میں بلا تفریق تر قیا تی عمل شروع ہو سکے۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ روز ایبٹ آباد کے موضع با نڈہ سنجلیا ں میں 1کڑوڑ رو پے کی لا گت سے تعمیر ہو نے وا لی سنیٹیشن سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا۔

اس موقع پر ضلع کو نسلر وسیم خا ن تحصیل کو نسلر سردار شیر دل ،ملک سعید اور نعیم صرا ف بھی مو جود تھے۔معا ون خصوصی مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ اس بلدیا تی نظا م میں اب یہ ضلع یا تحصیل کو نسل نہیں بلکہ ضلع اور تحصیل حکو مت ہے جو پورے پا کستا ن میں سب سے با اختیار ضلع اور تحصیل حکو مت ہے اس لئے اب اپ کے دیگر ترقیا تی کا م آپ کی اپنی ویلج کو نسل خود کر ے گی اب آپ کو کسی وزیر یا مشیر کے پا س کا مو ں کے سلسلے میں جا نے کی ضرورت نہیں رہی ۔

انہو ں نے کہا کہ با نڈہ سنجلیا ن میں ٹوب ویل کی سکیم منظور ہو چکی ہے جس پر جلد کا م آغا زہو گا با نڈہ سنجلیا ن ایک کلو میٹر سڑک ، پرا ئمبری سکو ل دو,ہینڈ پمپ ،لمبی لڑی اور موری کی سنیٹیشن کے لئے34لاکھ2ہینڈ پمپ اور شملہ ہل پا رک کے لئے ایک ہینڈ پمپ دینے کا اعلا ن کیا۔ انہو ں نے کہا کے دیگر آپ کے ترقیا تی کا م ضلعی ،تحصیل اور ویلج کو نسل کے فنڈز سے ہو نگے کیو نکہ ان کی تر قیا تی فنڈز جا ری ہو گئے ہیں ۔ انہو ں نے کہا بے روز گا ری سا رے ملک کا مسلہ ہے ہما ری صو با ئی حکو مت اس پر قا بوں پا نے کئے لئے مختلف سیکٹرز پر کا م کر رہی ہے جس کی بدو لت انشا اللہ کا فی حد تک بے روز گا ری پر قا بو پا لیا جا ئے گا