بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والے مظالم پر دنیا بھر میں آواز بلند کریں گے،بھارتی حکومت نے مسلمانوں ،سکھوں،مسیحیوں اور نچلی ذات کے ہندووٴں پر مظالم کی انتہا کردی ،بھارتی اقلیتوں کو متحد ہوکر اپنا دفاع کرنا ہوگا،مودی کی طرف سے کشمیر کے مسئلہ پر اختیار کیا جانے والا موٴقف عالمی قوانین کے خلاف ہے، پوری امت مسلمہ پر لازم ہے کہ وہ مظلوم کشمیریوں اور فلسطینیوں کے حقوق کیلئے کھڑی ہوجائے
پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی لندن روانگی سے قبل لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو
اتوار 8 نومبر 2015 17:23
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 نومبر۔2015ء) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والے مظالم پر دنیا بھر میں آواز بلند کریں گے۔بھارتی حکومت نے مسلمانوں ،سکھوں،مسیحیوں اور نچلی ذات کے ہندووٴں پر مظالم کی انتہا کردی ہے ۔
بھارتی اقلیتوں کو متحد ہوکر اپنا دفاع کرنا ہوگا۔بھارتی وزیر اعظم کی طرف سے کشمیر کے مسئلہ پر اختیار کیا جانے والا موٴقف عالمی قوانین کے خلاف ہے۔ پوری امت مسلمہ پر لازم ہے کہ وہ مظلوم کشمیریوں اور فلسطینیوں کے حقوق کیلئے کھڑی ہوجائے ۔ حالات اور واقعات بتاتے ہیں کہ اب مزید کشمیریوں اور فلسطینیوں مجبور اور مقہور نہیں رکھا جاسکتا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.