کراچی میں ڈرائیونگ لائسنس برانچ پر عوام کا رش کم نہ ہوسکا
اتوار کا دن لائسنس بنوانے کے لیے خواتین اور بزرگ شہریوں کیلئے مختص ہے اس کے باوجود دیگر شہری بھی لائسنس بنوا تے رہے
اتوار 8 نومبر 2015 17:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء) کراچی میں ڈرائیونگ لائسنس برانچ پر عوام کا رش کم نہ ہوسکا، اتوار کا دن لائسنس بنوانے کے لیے خواتین اور بزرگ شہریوں کیلئے مختص ہے اس کے باوجود دیگر شہری بھی لائسنس بنوا تے رہے۔ٹریفک پولیس حکام کے مطابق عام شہریوں کو لائسنس بنوانے کی اجاز ت اس لیے دی گئی ہے کیونکہ بزرگ شہری اور خواتین کے لیے الگ الگ کاؤنٹربنائے گئے ہیں۔
ڈرائیونگ لائسنس برانچز پر شہریوں کا رش اتوار کو بھی برقرار رہا، لوگ صرف فارم کا ٹوکن حاصل کرنے کی لائن میں کھڑے رہے۔ روزانہ کی بنیاد پر 350سے400ٹوکن جاری کر کے فارم دیے جارہے ہیں کہ جبکہ اتوار کو یہ تعداد 500سے تجاوز کر گئی ہے۔اضافی نفری، اضافی کاؤنٹرز اور اضافی ڈاکٹرز کے باعث شہریوں کو ریلیف تو ضرور ملا ہے تاہم کچھ شہری پھر بھی شکوہ کرتے رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.