مسلم لیگ (ن)والے چاہتے ہیں کہ ان کا مقابلہ کرنے والا کوئی نہ ہو ان کی ڈکٹیٹرشپ قائم ہو ‘(ن)لیگ کیلئے کوئی میدان خالی نہیں چھوڑیں گے‘دیگر جماعتوں نے اپنے مفادات کی خاطر حکومت سے سمجھوتا کرلیا ہے‘ہمیں پتا ہے نمبرز گیم ہمارے حق میں نہیں پھر بھی کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے
تحریک انصاف کے قومی اسمبلی سپیکر شپ کیلئے امیدوار شفقت محمود کی سپیکر کیلئے ووٹنگ سے قبل میڈیا سے بات چیت
پیر 9 نومبر 2015 11:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریکِ انصاف کے رکن قومی اسمبلی سپیکر شپ کیلئے امیدوار شفقت محمود نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)والے چاہتے ہیں کہ ان کا مقابلہ کرنے والا کوئی نہ ہو ان کی ڈکٹیٹرشپ قائم ہو ‘(ن)لیگ کیلئے کوئی میدان خالی نہیں چھوڑیں گے‘دیگر جماعتوں نے اپنے مفادات کی خاطر حکومت سے سمجھوتا کرلیا ہے‘ہمیں پتا ہے نمبرز گیم ہمارے حق میں نہیں پھر بھی کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے ۔
وہ پیر کو یہاں سپیکر شپ کیلئے ووٹنگ ہونے سے قبل پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ پی ٹی آئی کے سپیکر کے امیدوار شفقت محمود نے کہاکہ ہمیں پتا ہے نمبرز گیم ہمارے حق میں نہیں ، ہم کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے اور مقابلہ کریں گے ،دیگر جماعتوں نے اپنے مفادات کی خاطر حکومت سے سمجھوتا کرلیا ہے،ہم نے جماعت اسلامی سے رابطہ کیا، شیر پاؤ صاحب سے بھی رابطہ کیا اور فاٹا ارکان سے بھی ووٹ کیلئے درخواست کی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.