چند روز قبل فلسطینی شہری کی کار کی ٹکر سے زخمی ہونیوالا اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا
پیر 9 نومبر 2015 14:31
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) اسرائیلی میڈیا کے مطابق چند روز قبل فلسطینی شہری کی کار کی ٹکر سے زخمی ہونیوالا فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
(جاری ہے)
عبرانی میڈیا کے مطابق چند روز پیشتر بیت المقدس میں کربات اربع کالونی میں ایک فلسطینی شہری ابراہیم اسکافی کی کاری کی ٹکرسے زخمی ہونیوالا ’بنجمن یعکوفیٹچ‘ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد ہلاک گیا ہے۔
خیال رہے گزشتہ بدھ کو شمالی حلحول کے علاقے میں کریات اربع کالونی کے قریب ایک فلسطینی نوجوان ابراہیم اسکافی نے اپنی کار کی ٹکر سے ایک تین یہودی فوجیوں کو زخمی کردیا تھا جس کے نتیجے میں ایک فوجی اسی وقت ہلاک ہوگیا تھا۔ اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو بھی شہید کردیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.