بلاجواز ،بناء کسی جرم کے اگر ایم کیو ایم کے کارکنان کی گرفتاریاں ہوئیں تو تحقیقات کراکے ازالہ کیاجائیگا، نثار کھوڑو
کراچی آپریشن بلا تفریق جائے ،ثبوتوں پر مبنی ہونے والی گرفتاریوں پر کسی کے اعتراضات کو تسلیم نہیں کیا جائیگا ، وزیر اطلاعات سندھ
پیر 9 نومبر 2015 22:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) سندھ کے سینئر وزیراطلاعات نثاراحمدکھوڑو نے کہا ہے کہ بلاجواز اوربنا کسی جرم کے اگر ایم کیو ایم کے کارکنان کی گرفتاریاں ہوئی ہیں تو اس کی تحقیقات کراکے ازالہ کیاجائے گا۔ کراچی آپریشن بلا تفریق جائے اور رہے گا ۔ کراچی آپریشن کے تحت ثبوتوں پر مبنی ہونے والی گرفتاریوں پر کسی کے اعتراضات کو تسلیم نہیں کیا جائے گا ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو اپنے جاری ایک بیان میں کیا ۔ نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کراچی ، حیدر آباد سمیت دیگر اضلاع میں ووٹرز اپنے حق رائے دہی استعمال کرنے میں آزاد ہیں اور عوام جس جماعت کو اکثریتی بنیاد پر منتخب کریں گے تو پھر میئر بھی اسی جماعت کا ہو گا اور وہی اکثریتی جماعت بلدیاتی حکومت بنا سکے گی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.