امریکی صدر براک اوبامہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنا پیج لانچ کر دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 10 نومبر 2015 12:14
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 نومبر 2015ء) : امریکی صدر براک اوبامہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنا فیس بک پیج لان چ کر دیا ہے . تفصیلات کے مطابق کوئی بھی اوبامہ کے ساتھ دوست تو نہیں بن سکتا لیکن امریکی صدر کا پیج لائک ضرور کر سکتا ہے .
(جاری ہے)
اپنے فیس بک پیج پر براک اوبامہ نے ایک آفیشل ویڈیو بھی اپ لوڈ کی ہے جس میں انہیں وائٹ ہاؤس کے صحن میں چہل قدمی کرتے دیکھا جا سکتا ہے اپنے فیس بک پیج پر اوبامہ نے زندگی کے کچھ یادگار لمحات بھی شئیر کیے ہیں جن میں 1961 میں اوبامہ کی پیدائش، 1992 میں خاتون اول مشعل اوبامہ سے شادی اور امریکہ کا صدر بننے سمیت دیگر ایونٹس شامل ہیں.
واضح رہے کہ اوبامہ نے پہلی مرتبہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ کا استعمال نہیں کیا بلکہ اس سے قبل بھی وہ ٹویٹر پر اپنا آفیشل اکاؤنٹ بنا چکے ہیں جسے محض 9 گھنٹوں میں 1 ملین افراد نے فالو کیا. تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ اوبامہ کو ان کے فیس بک پیج پر کتنے لائکس ملتےہیں.متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.