کراچی، پنجاب کے بلدیاتی انتخابات تحریک انصاف کے لئے نوشتہ دیوار ثابت ہوئے ہیں ،نجیب اللہ خان نیازی
منگل 10 نومبر 2015 16:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما نائب صدر کراچی ڈویژن وصدر نظریہ پاکستان فورم کراچی ڈویژن نے چیئرمین ہاؤس کراچی سے ایک بہت بڑی انتخابی ریلی سیخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے بلدیاتی انتخابات تحریک انصاف کے لئے نوشتہ دیوار بنے اور انھیں ایک اضلاع میں بھی حکومت بنانے کیلئے عوام نے مینڈیٹ نہیں دیا۔
سندھ میں جاگیرداری سسٹم کی گرفت میں مقید عوا م کو پاکستان مسلم لیگ نواز آزاد کرائے گی۔کراچی میں پاکستان مسلم لیگ ن نے مخالفین کو حواس باختہ کردیا ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کراچی میں برسر اقتدار آکر لیٹروں اور عوام کے پیسوں سے لوٹ مار اور غبن کرکے اربوں روپوں کا حساب لیکر عوام کی عدالت میں پیش کرے گی ، پاکستان مسلم لیگ ن جس طرح کراچی میں دہشت گردوں سے عوام کو نجات دلائی اور شہر کی روشنیوں کو واپس لائی اسی طرح اپنی مستحکم اور غیر جانبدارنہ پالیسی کی بدولت کراچی شہر کو نہ صوف امن کا گہوارہ بنائے گی بلکہ انشا للہ ترقی کے اس دور کو واپس لائے گی جس بنا پر پاکستان کی عوام کراچی کو ماں کا درجہ دیتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.