علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے فلیٹوں کی الاٹمنٹ میں بے قاعدگیاں،الاٹمنٹ کمیٹی کے چیئرمین شاہد اقبال کامران کوتوہین عدالت کانوٹس جاری
منگل 10 نومبر 2015 16:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے فلیٹوں کی الاٹمنٹ میں بے قاعدگیوں کے حوالے سے یونیورسٹی ملازم لیاقت حسین کی جانب سے دائر کردہ رٹ پٹشن پر جاری کردہ حکم امتناعی کی خلاف ورزی اور عدالت میں پیش نہ ہونے پر عدالت نے یونیورسٹی کی فلیٹ الاٹمنٹ کمیٹی کے چیئرمین شاہد اقبال کامران کوتوہین عدالت کانوٹس جاری کرتے ہوئے 18نومبر2015ء کو طلب کرلیاہے، شاہد اقبال کامران پر گزشتہ سال نومبر میں بطورپر چیئرمین فلیٹ الاٹمنٹ کمیٹی من پسند افراد کو نوازنے اور اہل ملازمین کی حق تلفی کا الزام ہے۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ سال24نومبر2014ء کوعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فلیٹ الاٹمنٹ کمیٹی کے چیئرمین شاہد اقبال کامران کی جانب سے اقرباء پروری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینئر ملازمین کو نظرانداز کیا گیا جبکہ جونیئر ملازمین کو نوازا گیا اس ناانصافی کے خلاف لیاقت حسین نامی ملازم نے عدالت سے رجوع کیا جس نے الاٹمنٹ پر حکم امتناعی جاری کردیا تاہم اس کے باوجود شاہد اقبال کامران نے الاٹمنٹ جاری رکھی جس پرعدالت کی جانب سے شاہد اقبال کامران کو 30اکتوبر کو صبح آٹھ بجے عدالت طلب کیا گیاتاہم وہ پیش نہیں ہوئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.