گوجرانوالہ پرانی کاروں کیلئے بہترین قیمت والا شہر قرار،وفاقی دارالحکومت کارخریدنے کیلئے مہنگا ترین شہروں میں شامل
کاروں کی خرید وفروخت میں کراچی کا پہلا نمبر ہے لیکن اس کے باوجودیہاں کار خریدنااتنا سستا نہیں جتنا باقی شہروں میں ہے،’’کارمودی‘‘
منگل 10 نومبر 2015 19:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) مختلف علاقوں اور شہروں میں پرانی گاڑیوں کی قیمتیں کس طرح مختلف ہیں پر ایک ریسرچ کی گئی ہے جس میں گوجرانوالہ کو پرانی کاروں کے لئے بہترین قیمت والا شہر قراردیا گیا ہے ۔گاڑیوں کی فوری آن لائن خرید وفروخت ممکن بنانے والے ادارے’’کارمودی‘‘نے ماڈل2000سے2014تک کی کاروں کی مختلف علاقوں میں فروخت پر تحقیق کی ،اس ریسرچ میں سو سے زائد علاقوں کو شامل کیا گیا، اس تحقیق کے مطابق کاروں کی سب سے زیادہ مسابقتی قیمت والا شہر گوجرانوالہ قرارپایاجہاں اوسطً ایک کار998kمیں دستیاب ہوتی ہے،اس کے بعد ملتان1,151mاور راولپنڈی 1,151mپر آتے ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.